ٹیکس نیٹ سے باہر افراد پر پابندیاں لگانے کی تجویز
وفاقی حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی، بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔
ہیش ٹیگ
وفاقی حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی، بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔
سیگریٹ صنعت سے ٹیکس وصولیوں میںمسلسل گروتھ نے ایف بی آرحکام کو ایک بار پھر اس سیکٹر پر مزید ٹیکس بڑھانے کی راہ ہموار کردی ہے
رواں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کی مد میں 1027ارب روپے شارٹ فال کا سامنا ہے
یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےبینکوں سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے
ٹیکسز کی بلند ترین شرح کے سبب کاروبار پاکستان سے دبئی منتقل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی ایف بی آر نے تصدیق کی ہے۔
وزارت صنعت و پیداوار کے موثر ادارے انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) نے 2030 تک مکمل تیار شدہ (سی بی یو) گاڑیوں پردرآمدی ڈیوٹی کم کر کے 15 فیصد کرنے کا انکشاف کرکے کار ساز اداروں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔
محصولات میں اضافے کے ایک بڑے اقدام کے طور پر حکومت آئندہ مالی سال26-2025 کے بجٹ میں 50 سے زائد اقسام کی انتہائی پراسیس شدہ خوراک (الٹرا پراسیسڈ فوڈ) پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔
پاکستان نے جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپنے پہلے سَوورِن ڈومیسٹک گرین سکوک کا اجرا کردیا، جس کی مالیت 30 ارب روپے ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیولنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہونگے، مذاکرات میں نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی۔