توانائی
تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں
امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں سے جاری کشیدگی میں عارضی کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زیادہ گر گئیں
ہیش ٹیگ
امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں سے جاری کشیدگی میں عارضی کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ فیصد سے زیادہ گر گئیں
امریکا اور ایران کے درمیان مسلسل تیسرے روز جاری فوجی کشیدگی نے عالمی تیل مارکیٹ کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت چار فیصد سے زائد بڑھ گئی۔
امریکہ اور ایران کے درمیان ایک بار پھر فوجی کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے