انگلینڈ، ناروے ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں انگلینڈ اور ناروے نے شاندار فتوحات کے ساتھ کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جبکہ پرتگال، اسپین، امریکا اور بیلجیم کے درمیان اہم مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔
ہیش ٹیگ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 میں فرانس اور مراکش نے اپنے اپنے میچ جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 کے تمام مقابلے مکمل ہونے کے بعد راؤنڈ آف 16 کی لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، جبکہ ناک آؤٹ مرحلے کے اگلے سنسنی خیز مقابلے کل سے شروع ہوں گے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں مراکش، پیراگوئے اور برازیل نے شاندار فتوحات کے ساتھ پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ مزید تین اہم مقابلے آج اور کل کھیلے جائیں گے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے گروپ مرحلے کے آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ اب تک 48 میں سے 28 ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے، یعنی راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔