IMF بورڈ اجلاس 8 مئی کو فنڈز کی منظوری متوقع
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ International Monetary Fund نے 8 مئی کو ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر سے زائد کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔
ہیش ٹیگ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ International Monetary Fund نے 8 مئی کو ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر سے زائد کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج 8 دسمبر 2025 کو ہوگا،
International Monetary Fund (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی فوری ادائیگی کی منظوری کیلئے اپنا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 8 دسمبر کو طلب کیا ہے، جو دو متوازی پروگراموں کے تحت جاری کی جائے گی۔
چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں محسن نقوی بھی شرکت کریں گے، وہ آج صبح دبئی روانہ ہوں گے۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پرڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ، آئی سی سی بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو طلب کرلی گئی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کےگورننگ بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیاہے جس میں ممکنہ طور پر پی سی بی میں اہم تبدیلیوں کے حوالے سے منظوری لی جائے گی ۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی دبئی میں ہونیوالی بورڈ میٹنگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ اور اس کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی کی سربراہی 6 سال تک اپنے پاس رکھنے کا منصوبہ بنالیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 4 ستمبر تک ہونے والے اپنے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کو شامل نہیں کیا ہے۔