صحت
دل کے مریضوں کے لیے مفید یا نقصان دہ؟
پاکستان میں شدید گرمی اور حبس کے موسم میں لیموں سے تیار کی جانے والی روایتی شکنجی (شربتِ شکنجبین) نہ صرف جسم کو ٹھنڈک پہنچانے والا مشروب سمجھی جاتی ہے بلکہ پانی اور نمکیات کی کمی پوری کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔