پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات آج سے شروع
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ امتحانات کل سے شروع ہوں گے، جن میں لاکھوں طلبہ شریک ہوں گے جبکہ شفافیت یقینی بنانے کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
ہیش ٹیگ
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ امتحانات کل سے شروع ہوں گے، جن میں لاکھوں طلبہ شریک ہوں گے جبکہ شفافیت یقینی بنانے کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
پنجاب کے مختلف تعلیمی بورڈز کے تحت جاری میٹرک امتحانات میں طلبہ سے مریم نواز شریف پر مضمون تحریر کرنے کا سوال شامل کیا گیا
پاکستان میں میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات قریب آتے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گیس پیپرز کی بھرمار دیکھنے میں آرہی ہے
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے کلاس نہم اور دہم (میٹرک) کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے عارضی ڈیٹ شیٹ تیار کر لی ہے۔
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ اول اور پارٹ ٹو (ایف اے، ایف ایس سی، آئی سی ایس اور آئی کام) کے سالانہ امتحانات 2026 کی باضابطہ تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت امتحانات کی ای مارکنگ کی جائے گی اور امتحانی مراکز پر طلبہ کی حاضری بائیومیٹرک سسٹم سے لی جائے گی۔