پنجاب بورڈز نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے نتائج 2026 کا اعلان کر دیا، صوبے بھر میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
پنجاب انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 تمام نو بی آئی ایس ای بورڈز نے جاری کر دیے، ٹاپرز کی فہرست، نمبرات اور نتیجہ چیک کرنے کا طریقہ جانیں۔
ہیش ٹیگ
پنجاب انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 تمام نو بی آئی ایس ای بورڈز نے جاری کر دیے، ٹاپرز کی فہرست، نمبرات اور نتیجہ چیک کرنے کا طریقہ جانیں۔
نویں جماعت کا نتیجہ 2026 بدھ کو صبح 10 بجے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز بیک وقت جاری کریں گے۔ نتیجہ چیک کرنے کا مکمل طریقہ جانیں۔
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانی نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پنجاب میں میٹرک کے امتحانات کے شیڈول پر نئے امکان پر غور شروع ہو گیا ہے۔
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال 2026 کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ محکمہ کے مطابق میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے بورڈ امتحانات 5 مئی سے منعقد کیے جائیں گے۔
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سال 2025 کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز، بشمول لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کےامتحانات کے نتائج 13 ستمبر 2025 کو جاری کریں گے۔
راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے پیشِ نظر ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت امتحانی پرچہ سوشل میڈیا پر آوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے