بلاول بھٹو کا شازیہ مری کو جواب، ویڈیو وائرل
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari اور وفاقی وزیر Shazia Marri کے درمیان مختصر جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔
ہیش ٹیگ
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari اور وفاقی وزیر Shazia Marri کے درمیان مختصر جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لیے، اس لیے بجٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں،
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کیخلاف جرم ہے، پاکستان دہشت گردی برآمد نہیں کررہا بلکہ خود دہشت گردی کا شکار ہے، بھارتی حکومت غیرذمہ داری کا مظاہرہ کررہی ہے، پاکستان قومی نے ڈر کر جینا نہیں سیکھا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پاکستان کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردار ہے، بانی پی ٹی آئی کی سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی ہر کسی کا بنیادی حق ہے، عوام سیاسی قائدین کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف بیان دینے والے پاکستان کے لیے فکر مند نہیں، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان صرف بہانہ ہیں، اصل میں میزائل پروگرام نشانہ ہے، سیاسی کٹھ پتلیاں ملک کے ایٹمی اثانوں پر سودا کرنے کو تیار رہتی ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بھٹو کی طرح، شہید محترمہ بھی عوام کی طاقت پر یقین رکھتی تھیں، وہ قائدِ عوام کی طرح مزدور، کسان اور پسماندہ طبقات کو قومی ترقی کی بنیاد سمجھتی تھیں۔
وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت کی یقین دہانیوں کی پیش رفت کے حوالے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد وزیراعظم کو گھر بھیجنے کا راستہ رک گیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی کی وجہ سے ہی 26 ویں آئینی ترمیم لانے کا موقع ملا ’اتنا بڑا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا۔‘
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے آئینی ترمیم کےلیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں البتہ حکومت کےلیے ڈیڈ لائن ہو سکتی ہے، حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے جے یو آئی کا ڈرافٹ آئے گا تو بیٹھ کر دیکھیں گے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے۔
آئینی ترمیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان جے یو آئی سربراہ فیصلہ کن کردار بن گئے۔ بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے رات گئے فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل عمران خان نے توہین عدالت کی ہے اور آرمی چیف پر الزامات لگائے ہیں، اگر یہ بیان عمران خان نے دیا ہے تو آئین کے تحت انہیں نتائج بھگتنا ہوں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جیسے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔