تفریح
'میری زندگی ہے تو' میں کامیار کا کردار صرف تفریح
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا موجودہ سب سے مقبول اور سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پرائم ٹائم ڈرامہ 'میری زندگی ہے تو' (Meri Zindagi Hai Tu) ناظرین کی بے پناہ محبت اور توجہ حاصل کر رہا ہے۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا موجودہ سب سے مقبول اور سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پرائم ٹائم ڈرامہ 'میری زندگی ہے تو' (Meri Zindagi Hai Tu) ناظرین کی بے پناہ محبت اور توجہ حاصل کر رہا ہے۔
ڈرامہ میری زندگی ہے تو اس وقت ناظرین میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے نئے ڈراموں میں شامل ہے۔ بلال عباس خان اور ہانیہ عامر کی آن اسکرین جوڑی نے ابتدا ہی سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے۔