پاکستان
FIA افسر پر تشدد اور رشوت کے سنگین الزامات
معروف پاکستانی یوٹیوبرکے سعد الرحمٰن المعروفڈکی بھائی کو اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ہیش ٹیگ
معروف پاکستانی یوٹیوبرکے سعد الرحمٰن المعروفڈکی بھائی کو اگست 2025 میں لاہور ایئرپورٹ سے جوئے کی ایپس کی تشہیر اور منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستانی ڈیجیٹل دنیا میں تہلکہ خیز موڑ لینے والا ڈکی بھائی کیس اب ایک نئے تنازعے کی شکل اختیار کر چکا ہے
اسلام آباد میں نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن اتھارٹی (NCCIA) نے پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف غیر قانونی بیٹنگ ایپلی کیشنز کی تشہیر کے الزام میں باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔