تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#BCCI

آئی پی ایل غیرمعینہ مدت کے لیے معطل
کھیل

آئی پی ایل غیرمعینہ مدت کے لیے معطل

بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) نے پاک بھارت کشیدگی اورسیکیورٹی خدشات میں اضافے کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دی۔

Aftab Maken
چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں، نقصان ہم پورا کردیں گے: بھارت
کھیل

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کرائیں، نقصان ہم پورا کردیں گے: بھارت

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پیشکش کی کہ ایونٹ ہائبرڈ ماڈل پر کرادیں اس کا نقصان ہم پورا کردیں گے۔

Aftab Maken
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل محسن نقوی کی جے شاہ سے ملاقات متوقع
کھیل

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل محسن نقوی کی جے شاہ سے ملاقات متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ سے ملاقات متوقع ہے۔

Aftab Maken