’برزخ‘ پر تنقید....کمنٹ سیکشن بند
پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی نئی انڈین ویب سیریز پر تنقید کے بعد انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی نئی انڈین ویب سیریز پر تنقید کے بعد انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔
اداکارہ صنم سعید نے ایک بار پھر اپنی ویب سیریز ’برزخ‘ کی طرفداری کرتے ہوئے اس پر تنقید کرنے والوں کے لیے کہا ہے کہ ڈرامے کو ایک بار مکمل دیکھنے کے بعد انہیں کہانی سمجھ آئے گی۔
سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف نے ویب سیریز ’برزخ‘ کا دفاع کرتے ہوئے دلیل دی ہے کہ اس میں معاشرے میں ہونے والے مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے، پاکستان میں ہم جنس پرستی اور بچے بازی ہو رہی ہے۔
پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی نے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ کے لیے بنائی گئی اپنی سیریز ‘برزخ’ میں ہم جنس پرستی کے مناظر دکھانے کا دفاع کردیا۔
پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی ہدایات کردہ ویب سیریز ’برزخ‘ کی دوسری اور تیسری قسط کو بھی ریلیز کردیا گیا۔
اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی انتہائی خوبصورت لگتی ہے، کیوں دونوں ہی بہت پیارے ہیں اور جب دونوں اسکرین پر نظر آتے ہیں تو دیکھنے والوں کو جادو سا احساس ہوتا ہے۔
پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے پر اپنے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی۔
پاکستانی معروف و باصلاحیت اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ 35 برس کے بعد محبت کا تصوّر غیر حقیقی نہیں ہوتا بلکہ پختہ ہوجاتا ہے، آپ سب سے پہلے خود سے محبت کرتے ہیں، اپنا خیال رکھنا سیکھ لیتے ہیں۔
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔