پاکستان
ECC کی ایران، روس کے ساتھ بارٹر تجارت کی منظوری
اسلام آباد میں جمعرات کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے اجلاس میں 24 ارب روپے سے زائد کے تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دی گئی،