تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Barister_Gohar

سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو ڈس اون کرتے ہیں، 12 کارکن شہید ہوئے: بیرسٹر گوہر
پاکستان

سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو ڈس اون کرتے ہیں، 12 کارکن شہید ہوئے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیکڑوں اموات کی بات کرنے والوں کو سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، ہمارے 12 کارکن شہید ہوئے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی خرابی صحت سے متعلق خبریں غلط ہیں، الحمدللہ وہ بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں۔

Aftab Maken