پاکستان
چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ
چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ رہی، پُرتشدد مظاہروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جمعہ کو مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہیں،
ہیش ٹیگ
چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ رہی، پُرتشدد مظاہروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں جمعہ کو مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہیں،
بلوچستان کے 14 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔
وز یر اعظم شہباز شریف کی قیادت حکومت نے افغانستان اور ایران کے قریب بلوچستان کے 13؍ سرحدی اضلاع کیلئے خصوصی پیکیج پر غور کی خاطر ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے
بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے