معیشت
معیشت میں وسیع اصلاحات پر عمل درآمد کا فیصلہ
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ International Monetary Fund کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کے تحت معیشت میں وسیع اصلاحات پر عمل درآمد کا فیصلہ
ہیش ٹیگ
پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ International Monetary Fund کے ساتھ 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پروگرام کے تحت معیشت میں وسیع اصلاحات پر عمل درآمد کا فیصلہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان 25 ستمبر کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کا 24واں بیل آؤٹ حاصل کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اگلے بیل آؤٹ پیکج کیلئے پیشگی اقدامات کو 30 جون تک پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی شرط عائد کردی۔