تعلیم
پنجاب بھر میں اسکول تین ماہ بعد دوبارہ کھل گئے
طویل موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں
ہیش ٹیگ
طویل موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے 21 اگست 2026 کو ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکول پیر سے جمعہ تک کھلے رہیں گے
صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے موسمِ گرما کی چھٹیوں کے اختتام پر 24 اگست سے دوبارہ کھل جائیں گے
کراچی سمیت سندھ بھر میں دو ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تدریسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔