سولر صارفین کے لیے پالیسی بحال کرنے کی سفارش
پاور ڈویژن نے وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر چھوٹے پیمانے پر سولر صارفین کے لیے پابندیوں میں نرمی کی پالیسی بحال کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
ہیش ٹیگ
پاور ڈویژن نے وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر چھوٹے پیمانے پر سولر صارفین کے لیے پابندیوں میں نرمی کی پالیسی بحال کرنے کی سفارش کر دی ہے۔
پاکستان میں توانائی بحران شدت اختیار کرنے لگا ہے اور حکومت گرمیوں میں بڑھتی طلب پوری کرنے کے لیے لوڈشیڈنگ، توانائی بچت اور بجلی نرخوں میں اضافے پر مبنی حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔
اسلام آباد میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ یکم جولائی 2026 سے قومی پاور گرڈ کے لیے نیا آپریٹنگ ماڈل متعارف کرانے کے لیے تیار ہے
اسلام آباد میں وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے جمعرات کو مجوزہ ملٹی سلیب ٹائم آف یوز صنعتی ٹیرف پر اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا، جس میں ملک بھر کے بڑے صنعتی اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔
حکومت پاکستان صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں کا نیا اختیاری ملٹی ٹیرف ٹائم آف یوز نظام متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے جس کا مقصد بجلی کے مؤثر استعمال کو فروغ دینا اور صنعتی شعبے کو لاگت کے دباؤ سے ریلیف دینا ہے۔
وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ مقامی ذرائع سے بجلی پیداوار بڑھنے سے ایل این جی سپلائی میں خلل کے اثرات محدود رہیں گے، حکومت 2034 تک توانائی میں بیرونی انحصار نمایاں کم کرنا چاہتی ہے۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ کے موجودہ نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی پر ازسرِنو غور کی ضرورت ہے تاکہ بجلی کے تمام صارفین کے ساتھ منصفانہ سلوک یقینی بنایا جا سکے۔
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صنعتوں کے بجلی بلوں میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کی کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کے بجلی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ مالی سال 26 کی پہلی ششماہی (جولائی-دسمبر 2025) میں 75 ارب روپے بڑھ کر 1.689 ٹریلین روپے ہو گئی—یہ 4.65 فیصد اضافہ ہے جبکہ حکومت نے FY25 میں 780 ارب روپے کی کیپیٹل انجیکشن اور 1.225 ٹریلین روپے کی کم شرح پر کمرشل قرضہ کاری کی تھی۔
وفاقی وزیر پاور و توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے نیپرا کی حالیہ رپورٹ کو ناقص، تاخیر کا شکار اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ نے پاور سیکٹر کی اصل صورتحال پیش نہیں کی اور اس سے غیر ضروری غلط فہمیاں پیدا ہوئیں۔
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس احمد خاں لغاری نے کہا ہے کہ حکومت پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہی ہے۔
وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے توانائی شعبے میں دہائیوں سے موجود گردشی قرض آئندہ چھ سالوں میں مکمل ختم کر دیا جائے گا۔
وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ دو ماہ میں ملک کی پہلی مسابقتی انرجی مارکیٹ پالیسی نافذ العمل ہوجائے گی، حکومت کی جانب سے بجلی کی خریداری کا سلسلہ مستقل طور پر ختم ہو جائے گا۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ڈسکوز نے سال 23,24 میں 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ غریب صارفین پر ڈالا
وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں سے صوبائی ’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین نے کہا ہے کہ فی الحال بجلی کا ریٹ اتنا ہی رہنے کا امکان ہے۔
وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نیٹ میٹرنگ کی ریشنلائزیشن کرنے جارہی ہے، اب مزید بجلی نہیں خریدے گی۔
حکومتی دعووں کے باوجو دسرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں اضافہ ہوگیا۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں، ای وی اسٹیشنز کا بجلی کا ٹیرف 45 فیصد کم کردیا ہے۔