تفریح
اسماء عباس، زارا نور اور بشریٰ انصاری کی دلچسپ ڈانس ویڈیوز وائرل
فنکاروں سے بھرے شوبز انڈسٹری کے مشہور گھرانے میں آج کل شادی کا سماں ہے جس میں انڈسٹری کے کئی ستارے بھی مصروف ہیں۔
ہیش ٹیگ
فنکاروں سے بھرے شوبز انڈسٹری کے مشہور گھرانے میں آج کل شادی کا سماں ہے جس میں انڈسٹری کے کئی ستارے بھی مصروف ہیں۔
سینیئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے شادی کے بعد بھی جن لڑکیوں کا پیچھا ان کے والدین اور خصوصی طور پر ماں نہیں چھوڑتی تو وہ لڑکیاں برباد ہوجاتی ہیں۔
اسما عباس ایک شاندار پاکستانی اداکارہ ہیں جو مقبول ڈراموں میں اپنی شانداراداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کامیاب شادی کے لیے نوجوان نسل کو اہم مشورے دیے ہیں۔
سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی زارا نور عباس نے شوبز اور فلم میکنگ کی تعلیم حاصل کرنے سمیت انڈسٹری میں کام کرنے کے چکر میں پہلی شادی جلد بازی میں لیکن 8 ماہ بعد ہی گھر واپس آگئیں۔