شہر
اسلام آباد میں بارش کی پیش گوئی: ہفتہ اور پیر کو موسم میں نمایاں تبدیلی متوقع
اسلام آباد میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی سامنے آگئی، محکمہ موسمیات نے ہفتے کی رات اور پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات جانیں۔
ہیش ٹیگ
اسلام آباد میں بارش اور آندھی کی پیش گوئی سامنے آگئی، محکمہ موسمیات نے ہفتے کی رات اور پیر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات جانیں۔
نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے بند، شہری سیلاب کی صورتحال۔ مکمل تفصیلات اور حکام کی وارننگز جانیں۔
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں وقفے وقفے سے جاری موسلادھار بارش نے ایک بار پھر نشیبی علاقوں کو زیر آب لا دیا اور نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔