تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#ARy_Entertainment

فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں زیر بحث
پاکستان

فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں زیر بحث

پاکستان کے مشہور اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں یہ دعوے سامنے آ رہے ہیں کہ اداکار نے دوسری شادی کر لی ہے، تاہم اس بارے میں فہد کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

Aftab Maken
’بے بی باجی 2‘ میں شوہر کی موت کا منظر شوٹ کروانا مشکل تھا: جویریہ سعود
تفریح

’بے بی باجی 2‘ میں شوہر کی موت کا منظر شوٹ کروانا مشکل تھا: جویریہ سعود

اداکارہ جویریہ اور ان کے شوہر اداکار سعود نے مقبول ڈرامے ’بے بی باجی 2‘ میں موت کا منظر شوٹ کرنے پر مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لیے مذکورہ شوٹ کروانا مشکل تھا، دونوں نے الگ الگ وقت پر شوٹنگ کروائی۔

Aftab Maken