تفریح
ڈرامہ ٹی آر پی: "درِ نجات" پاکستانی ڈراموں میں سب سے آگے، 14.4 ریٹنگ کے ساتھ پہلی پوزیشن
تازہ ڈرامہ ٹی آر پی رپورٹس میں آری ڈیجیٹل کا "درِ نجات" 14.4 اوسط ریٹنگ کے ساتھ پہلے نمبر پر؛ "نشتر" دوسرے اور "آپ کی عزت" تیسرے نمبر پر، تاہم باقی ڈراموں کی ریٹنگ سامنے نہیں آئی۔