ہیش ٹیگ
#ARY_Digital
’میں منٹو نہیں ہوں‘ آخری قسط کے ساتھ اختتام
اے آر وائی ڈیجیٹل کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’میں منٹو نہیں ہوں‘ اپنی آخری قسط کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس نے مداحوں کو حیران اور متاثر دونوں کیا۔
"شیر" کا خوشگوار انجام، مداحوں کا ملا جلا ردعمل
اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ترین ڈرامے "شیر"کی آخری قسط نے ناظرین کو جذباتی، خوشگوار اور تنقیدی ردعمل کی ملی جلی کیفیت میں مبتلا کر دیا۔
ندا یاسر کے مارننگ شو میں نازیبا گفتگو وائرل
پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا۔
"کبھی میں کبھی تم" میں ہراداکار صرف پیسے کی بات کر رہا تھا: فہد مصطفیٰ
فہد مصطفیٰ ایک کامیاب اور مشہور پاکستانی اداکار، میزبان اور پروڈیوسر ہیں۔ لیکن انہیں اصل شہرت گیم شوز سے ملی۔
پورا پاکستان اور بھارت چاہتا تھا کہ شرجینہ اور مصطفی مل جائیں
ان دنوں پاکستان اور بھارت میں مقبول ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم ’ کا بلآخر اختتام ہوگیا، ڈرامے کے شاندار اختتام نے لوگوں کے دل جیت لیے۔
’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط سینماؤں میں پیش
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کو سینماؤں میں پیش کردیا گیا۔
’کبھی میں کبھی تم‘ کیا آخری قسط میں مصطفیٰ مرجائے گا؟ ویڈیو لیک
مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی ویڈیو لیک ہوگئی۔
آج کے نوجوان من چاہی محبت نہ ملنے پر افسوس کی بجا ئےآگے بڑھ جاتے ہیں
صبا حمید ایک ورسٹائل اور خوبصورت اداکارہ ہیں جو گذشتہ چار دہائیوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر چھائی ہوئی ہیں۔
سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔