شہر
تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔
ہیش ٹیگ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔
سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ پنجاب جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لیے لیا گیا۔
پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔