ہیڈ کوچ عاقب جاوید ٹیم کو بہترین قرار دینے پر بضد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے چیمپینز ٹرافی میں بدترین شکستوں کا سامنا کرنے والی ٹیم ملک کی بہترین ٹیم قرار دے دیا،
ہیش ٹیگ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے چیمپینز ٹرافی میں بدترین شکستوں کا سامنا کرنے والی ٹیم ملک کی بہترین ٹیم قرار دے دیا،
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے پاک-بھارت میچ سے قبل کہا ہے کہ ماحول بہت اہم ہوتا ہے، اگر آپ نوجوان پلیئرز کو بتائیں کہ پریشر ضرور ہوتا ہے لیکن یہ ایک میچ ہے، جائیں اپنا ٹیلنٹ دکھائیں اور نتائج کو بھول جائیں۔
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہناتھا کہ بابر جیسے پلیئر کو ان وکٹوں پر اوپننگ ہی کرنی چاہیے ،بابر بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے گا، عامر جمال کو جس طرح پرفام کرتا دیکھنا چاہتے تھے اس نے ایسا کیا نہیں۔
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اور وائٹ بال ٹیم کو الگ الگ کرنا پڑے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فخر زمان میچ ونر کھلاڑی ہے اگر فٹ ہوا تو ٹیم میں موقع دیا جائے گا، نئی سلیکشن کمیٹی کے آنے سے رزلٹ کافی بہتر ہوئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر عاقب جاوید کو دورہ زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا جبکہ زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز طے ہے۔