تعلیم
فضائی آلودگی میں کمی: لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان
فضائی آلودگی میں کمی کے بعد حکومت پنجاب نے لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔
ہیش ٹیگ
فضائی آلودگی میں کمی کے بعد حکومت پنجاب نے لاہور اور ملتان میں بھی کل سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔
پنجاب میں اسموگ کی شدت میں کمی ہوگئی، جس کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے سے دوسرے نمبر پر آگیا ہے،
پنجاب اور سندھ میں اسموگ اور دھند کا راج کا راج برقرار ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے جبکہ پاکستان میں بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے،
این ڈی ایم اے نے نومبر اور دسمبر کے دوران پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں اسموگ بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔