توانائی
گیس لیوی: صنعتی صارفین کو ریلیف متوقع
صنعتی شعبے کے لیے گیس سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جہاں بین الاقوامی مالیاتی ادارے International Monetary Fund نے گیس لیوی میں کمی کے نئے فارمولے کی منظوری دے دی ہے
ہیش ٹیگ
صنعتی شعبے کے لیے گیس سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جہاں بین الاقوامی مالیاتی ادارے International Monetary Fund نے گیس لیوی میں کمی کے نئے فارمولے کی منظوری دے دی ہے
حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان کاٹن سیس وصولی کا معاہدہ طے پا گیا۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی اپٹما نے اسٹیٹ بینک سے نئی مانیٹری پالیسی میں 400بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کردیا ہے.