عمیرہ احمد کا نیا ڈرامہ "رتبہ" کا ٹیزر جاری، مہوش حیات کی اسکرین پر واپسی
رتبہ ڈرامہ ٹیزر جاری، عمیرہ احمد کی تحریر اور حسیب حسن کی ہدایت کاری میں مہوش حیات، حبا بخاری اور طلحہ کی اداکاری۔
ہیش ٹیگ
رتبہ ڈرامہ ٹیزر جاری، عمیرہ احمد کی تحریر اور حسیب حسن کی ہدایت کاری میں مہوش حیات، حبا بخاری اور طلحہ کی اداکاری۔
آپ کی عزت آخری قسط اگلے ہفتے نشر ہونے کا اعلان، طلاق کے بعد تابش و بینا کی کہانی پر مداحین کی رائے منقسم۔
در نجات کی مقبولیت اس وقت عروج پر ہے، یوٹیوب ویوز اور ٹی آر پیز میں یہ آپ کی عزت سے آگے نکل چکا ہے۔ مکمل رپورٹ اور موازنہ پڑھیں۔
ابوبکر زریاب سپورٹ کا جذباتی منظر 'درِ نجات' میں مداحوں میں مقبول، شہریار منور اور دورِفشاں سلیم کی اداکاری کو سراہا گیا۔
زامل کی منافقت "در نجات" میں شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی، جب اس نے زریاب کے ماضی پر تنقید کی حالانکہ خود بھی وہی راستہ اپنا چکا ہے
پاکستانی ڈرامہ باڈی شیمنگ اور پرانے موضوعات پر معروف مصنفہ عمیرہ احمد نے سوشل میڈیا پر اہم سوالات اٹھا دیے۔ مکمل رپورٹ UrduLead پر۔
اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والا نیا پرائم ٹائم ڈرامہ "دارِ نجات" اپنی کہانی کے ایک غیر متوقع موڑ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گیا ہے۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کا نیا ڈرامہ سیریل "درِ نجات" اپنی نشریات کے آغاز ہی سے سوشل میڈیا اور ڈرامہ حلقوں میں موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔