تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#alim_khan

علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی
پاکستان

علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی، جس دوران دونوں نے ایک دوسرے پر ذاتی حملے کیے اور معاملہ چیئرمین کی مداخلت پر وزیر کی معذرت سے ختم ہوا۔

Aftab Maken
طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا: آئی جی موٹروے پولیس کو عہدے سے ہٹایا گیا
پاکستان

طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا: آئی جی موٹروے پولیس کو عہدے سے ہٹایا گیا

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر کو بظاہر دو طاقتور وفاقی وزرا کے سامنے کھڑے ہونے کی سزا دیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) موٹروے پولیس کے عہدے سے ہٹا کر ’آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی‘(OSD) بنا دیا گیا ہے۔

Aftab Maken