گنڈاپور کا وزارتِ اعلیٰ چھوڑنے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔
ہیش ٹیگ
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کا فیصلہ ریاست اور اداروں پر بدنما داغ ہے، اختیار سب بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے پاس ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور عاطف خان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔
بانی پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی،
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جگہ جنید اکبر کو صوبائی صدر مقرر کر دیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران گولی چلانے، حکم دینے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے رشتے دار ثقلین خان گنڈاپور جاں بحق ہوگئے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گندا پور نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پچھلے ڈھائی سال سے ہماری جماعت کے ساتھ فسطائیت اورجبر کا مظاہرہ کیا جارہا ہے،
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا مرکزی قافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پنجاب میں داخل ہونے کے بعد اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطے کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ہے۔
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے، مذاکرات آگے بڑھانے کیلئے بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور کو گرین سگنل دے دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے۔ انشاءاللہ بانی چیئرمین کو رہا اور اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو جاری ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت رہنما حماد اظہر نے جلسہ گاہ پہنچ کر خطاب کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا نہ کیا گیا تو ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، اس حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے۔
خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جرگہ نے فیصلہ کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا۔