کھیل
اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ پری کوارٹر فائنل میں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ نے کامیابیاں سمیٹتے ہوئے پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ آج آسٹریلیا کا مقابلہ مصر سے ہوگا۔
ہیش ٹیگ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ نے کامیابیاں سمیٹتے ہوئے پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ آج آسٹریلیا کا مقابلہ مصر سے ہوگا۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں امریکا، بیلجیئم اور انگلینڈ نے کامیابیاں سمیٹ کر پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں جگہ بنا لی، جبکہ آج اسپین، پرتگال اور سوئٹزرلینڈ اپنی قسمت آزمائیں گے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں اتوار کو کھیلے گئے میچز میں ارجنٹینا، انگلینڈ، کروشیا اور کانگو نے کامیابیاں حاصل کیں