ٹیکنالوجی
نفسیاتی امراض کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ماڈل تیار
محققین کی ٹیم نے ایک ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو نوعمروں میں نفسیاتی عوارض کا پتہ لگانے کے لیے دماغی اسکینز کا تجزیہ کر سکتا ہے۔
ہیش ٹیگ
محققین کی ٹیم نے ایک ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو نوعمروں میں نفسیاتی عوارض کا پتہ لگانے کے لیے دماغی اسکینز کا تجزیہ کر سکتا ہے۔
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹیکنالوجی) کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی۔
واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین مصنوعی ذہانت سے بنی پروفائل فوٹو لگا سکیں گے۔
وارن بفے نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے دنیا کو اُتنا ہی خطرہ لاحق ہے جتنا کہ جوہری ہتھیاروں سے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں ایمن خان، سارہ خان، نیلم منیر، ہانیہ عامر اور اقرا عزیز بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا شکار ہوگئیں۔