تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#ACC

کرکٹ کے میڈیا رائٹس سرکاری ٹی وی کو فروخت
پاکستان

کرکٹ کے میڈیا رائٹس سرکاری ٹی وی کو فروخت

پاکستان میں ایشین کرکٹ کے میڈیا رائٹس 5.2 ملین ڈالرز (تقریبا ڈیڑھ ارب روپے ) میں سرکاری ٹی وی کو فروخت کر دیے گئے، ان میں 2 مینز ایشیا کپ شامل ہیں، 12ملین ڈالر کی ڈیمانڈ کرنے والا سونی انڈیا دیگر چینلز سے بھی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے۔

Aftab Maken