کھیل
Pak Vs Ban: پہلے دن کے کھیل کا اختتام
پاکستان کرکٹ ٹیم نے سلہٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے
ہیش ٹیگ
پاکستان کرکٹ ٹیم نے سلہٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے اس ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدائی سیشن میں درست ثابت ہوا۔
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف مستحکم آغاز کیا، شان مسعود کی 87 رنز کی اننگز نمایاں رہی، جبکہ عبداللہ شفیق نے 57 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔