آسٹریلیاکی پاکستان کو شکست دے کر سیریز برابر
آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔
ہیش ٹیگ
آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
سری لنکا نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے289 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا نے 29 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ سیریز کےشیڈول میں تبدیلی شریک بورڈز کی مشاورت کے بعد آپریشنل وجوہات کی بنا پر کی گئی۔
جنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 269 رنز بنا لیے، اور جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کررہی ہے
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرا مقابلہ آج ویسٹ انڈیز کے شہرتروبا میں ہوگا۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 81 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 329 رنز کا ہدف دے دیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔
زمبابوے نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔