پاکستان
عالمی صحافتی آزادی 25 سال کی کم ترین سطح پر
پیرس میں قائم تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں صحافتی آزادی گزشتہ پچیس برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے
ہیش ٹیگ
پیرس میں قائم تنظیم رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں صحافتی آزادی گزشتہ پچیس برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے پیش نظر اہم اعلان کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام بڑے ٹیکس دہندگان دفاتر (LTOs)، درمیانے ٹیکس دہندگان دفاتر (MTOs)، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر (CTOs) اور علاقائی ٹیکس دفاتر (RTOs) ہفتہ 31 جنوری 2026 کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
آکلینڈ اور سڈنی میں آتش بازی کے حسین مناظرعالمی سطح پر 2025 کو الوداع کہتے ہوئے 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔