کھیل
چیمپئینز ٹرافی: بھارت نے مزید وقت مانگ لیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونیوالے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا
ہیش ٹیگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونیوالے اجلاس سے قبل مزید وقت مانگ لیا
چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور پاکستان کے سخت موقف اپنانے پر مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مجوزہ نیا آپشن بھی منظر عام پر آگیا۔
چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا رپورٹس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ بورڈ نے چیمئنز ٹرافی 2025 کے لیے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے۔