جنوبی افریقا کی پاکستان کو 55 رنز سے شکست
راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
ہیش ٹیگ
راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیے دی، پاکستان 184 رنز کے تعاقب میں 172 رنز ہی بنا سکا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کےپہلے میچ میں پروٹیز نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم آج ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے زمبابوے کو57رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کوئنز کلب میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا.
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی 20 انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی 93 رنز کا ہدف پانے کیلئے بیٹنگ جاری ہے، پاکستان کے دو کھلاڑی 12 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔