تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

کھیل

بھارت اور آسٹریلیا کا پہلا سیمی فائنل
کھیل

بھارت اور آسٹریلیا کا پہلا سیمی فائنل

بھارت اور آسٹریلیا 4 مارچ کو پہلا سیمی فائنل دبئی میں کھیلیں گے، دوسرا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان 5 مارچ کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Aftab Maken
کوہلی کا حیران کیچ:  انوشکا ہکی بکی
کھیل

کوہلی کا حیران کیچ: انوشکا ہکی بکی

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر انکی اہلیہ انوشکا شرما ہکا بکا رہ گئیں۔

Aftab Maken
سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ
کھیل

سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا اور بابر اعظم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ سمیت 5سے 6سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Aftab Maken
جنوبی افریقہ بھی سیمی فائنل میں
کھیل

جنوبی افریقہ بھی سیمی فائنل میں

نیوزی لینڈ، بھارت اور آسٹریلیا کے بعد جنوبی افریقہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، جبکہ افغان ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔

Aftab Maken
چیمپیئنز ٹرافی: آسٹریلیا سیمی فائنل میں
کھیل

چیمپیئنز ٹرافی: آسٹریلیا سیمی فائنل میں

بارش کے باعث میچ کو منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد آسٹریلیا اور افغانستان دونوں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا، اس طرح کینگروز نے 4 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔

Aftab Maken
آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف
کھیل

آسٹریلیا کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف

چیمپئنز ٹرافی کے 10ویں میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 274 رنز کا ہدف دے دیا، آج کے میچ کی فاتح ٹیم کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہیں۔

Aftab Maken
پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل، شیڈول جاری
کھیل

پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے شیڈول کا اعلان کردیا، ایچ بی ایل پی ایس ایل کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا۔

Aftab Maken
وسیم اکرم طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں
تفریح

وسیم اکرم طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں

دُنیا بھر میں سوئنگ کے سلطان کے لقب سے مشہور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست دیکھ کر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Aftab Maken