پاکستان کی جنوبی افریقا کو شکست
لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
شہرِ قائد میں ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 136 شہریوں کے ای چالان جاری کیے۔ ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ چالان سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر کیے گئے جن کی تعداد 2 ہزار 737 رہی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتملسیریز کا فیصلہ کن میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کو ٹیلی کام سمیت تمام معاشی شعبوں میں انکوائری اور کارروائی کا مکمل اختیار حاصل ہے۔
پاکستان کے نامور گلوکار، گیت نگار اور سابق بینڈ اسٹرنگز کے بانی رکن فیصل کپاڈیا نے پہلی بار بھارتی اداکارہ ڈمپل کپاڈیا سے اپنے خاندانی رشتے کا انکشاف کیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
وزارتِ خزانہ نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا
معروف اداکارہ ماورا حسین ڈرامہ سیریل "جمع تقسیم" میں اپنے کردار لیلا کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں۔
پاکستان نےآئی ایم ایف (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کو فاضل بجٹ ہدف (Primary Surplus) حاصل کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کرادی ہے۔
خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی کابینہ تشکیل دے دی گئی ہے، جس میں 10 وزیروں، 2 مشیروں اور ایک معاون خصوصی کو شامل کیا گیا ہے۔ کابینہ کے تمام ارکان آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
ایک نئی بین الاقوامی تحقیق میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کو ورزش سے مردوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق خواتین کم وقت اور کم محنت کے باوجود زیادہ نمایاں نتائج حاصل کرتی ہیں، خصوصاً دل کی صحت کے حوالے سے۔
ترکی کے تاریخی ڈرامے "اورحان غازی" کی تازہ قسط گزشتہ رات ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ون (TRT 1) پر نشر کی گئی، جسے ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے اکتوبر 2025 کے ادائیگیوں کا سائیکل باضابطہ طور پر شروع کر دیا ہے۔
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ کرشنگ سیزن کے دوران چینی کی پیداوار کی مانیٹرنگ کے لیے جدید ویڈیو نگرانی اور ڈیجیٹل اینالیٹکس سافٹ ویئر کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ٹیکس چوری کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔
عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان میں نومبر کے پہلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافے کا امکان ہے۔
برطانوی تحقیق کے مطابق حمل اور ابتدائی بچپن میں چینی کے کم استعمال سے بالغ عمر میں دل کی بیماریوں کا خطرہ نمایاں طور پر گھٹ جاتا ہے۔
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نوجوان کے موبائل فون سے ساڑھے 8 لاکھ ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی مبینہ طور پر دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کے کیس میں پولیس نے متاثرہ شہری کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے۔
حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی خریداری کی موجودہ شرح میں کمی سے متعلق کوئی نیا فیصلہ نہیں کیا، اور فی الحال 22 روپے فی یونٹ کی قیمت برقرار ہے۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اسموگ کی شدت میں کمی نہ آنے پر صوبائی حکومت نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں منشیات اور نائٹ پارٹیوں کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرتی بگاڑ کی علامت ہے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے دونوں ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
ماہرین کے مطابق صحت مند تیل کا انتخاب آپ کے کھانے کے طریقے اور جسمانی ضروریات پر منحصر ہے، تاہم جدید تحقیق میں زیتون، ایووکاڈو، سرسوں، ناریل اور کینولا آئل کو مجموعی طور پر سب سے مفید قرار دیا گیا ہے۔