تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری
پاکستان

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری

غزہ سے متعلق عالمی سطح پر سفارتی کوششوں کے تحت قائم کیے گئے غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہوگا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع ہے۔

Aftab Maken
24 گھنٹوں میں فیصلہ کن پیش رفت متوقع
کھیل

24 گھنٹوں میں فیصلہ کن پیش رفت متوقع

لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں

Aftab Maken
شمالی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا الرٹ
شہر

شمالی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا الرٹ

محکمہ موسمیات نے 9 اور 10 فروری کے دوران ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کی بندش کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔

Aftab Maken
20 ارب ڈالر ترقیاتی پروگرام کی مکمل حمایت
معیشت

20 ارب ڈالر ترقیاتی پروگرام کی مکمل حمایت

ورلڈ بینک نے پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا دوبارہ اعادہ کیا ہے۔ یہ اعلان سعودی عرب میں منعقد ہونے والی الولا کانفرنس برائے ابھرتی ہوئی مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر ہوا۔

Aftab Maken
آئی سی سی-پی سی بی کے درمیان اہم اجلاس جاری
کھیل

آئی سی سی-پی سی بی کے درمیان اہم اجلاس جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے تناظر میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اعلیٰ حکام کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اتوار کو اہم اجلاس جاری ہے۔

Aftab Maken
8 فروری احتجاج میٹرو بس سروس آج بھی معطل
شہر

8 فروری احتجاج میٹرو بس سروس آج بھی معطل

8 فروری 2026 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ملک گیر احتجاج، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال کے پیش نظر جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے۔

Aftab Maken
بسنت میں شوبز، سوشل میڈیا شخصیات بھی بھرپور شریک
تفریح

بسنت میں شوبز، سوشل میڈیا شخصیات بھی بھرپور شریک

لسترہ سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور ایک بار پھر بسنت کے رنگوں سے سج اٹھا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے طے کردہ حفاظتی ضوابط کے تحت تاریخی پتنگ بازی کے تہوار کی دوبارہ اجازت ملنے پر شہر بھر میں جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Aftab Maken
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک
شہر

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز (7 فروری 2026) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان ہے۔

Aftab Maken