پی ایس ایل 11 کی پہلی پریمیئر پلیئر آکشن
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گیارہویں ایڈیشن کے لیے تاریخ ساز پہلی پلیئر آکشن مکمل ہو گئی، جس میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر ابھرے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گیارہویں ایڈیشن کے لیے تاریخ ساز پہلی پلیئر آکشن مکمل ہو گئی، جس میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر ابھرے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ پرو لیگ 2025-26 کے دوسرے مرحلے میں ایک اور تلخ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
خیبر پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کو طالبات سے اپنے دفاتر میں تنہا یا براہ راست ملاقات کرنے پر سختی سے پابندی لگا دی گئی ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ بعض علاقوں میں اسٹرابیری، بلیو بیری، راسبیری، بلیک بیری اور دیگر بیریز کو عام بول چال میں "بیر" کہہ دیتے ہیں، یہ چھوٹے، رنگین اور لذیذ پھل غذائیت سے بھرپور "سپر فوڈز" ہیں جو اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز اور فائبر کا خزانہ رکھتے ہیں۔
بنگلادیش میں آج 12 فروری 2026 کو 13ویں پارلیمانی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ یہ ملک کی تاریخ کا سب سے اہم اور مقابلہ آمیز انتخابات ہیں جو 2024 کے جولائی انقلاب کے بعد شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد منعقد ہو رہے ہیں۔
امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک رکن رو کھنہ نے جیفری ایپسٹین سے متعلق دستاویزات میں بلاجواز طور پر سیاہ کیے گئے چھ مردوں کے نام عوامی طور پر ظاہر کر دیے ہیں۔
وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران خلیجی ممالک سے 38 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کو مختلف قانونی خلاف ورزیوں پر ڈی پورٹ کیا گیا۔
پنجاب پولیس میں پولیس سروس آف پاکستان (PSP) اور صوبائی کیڈر کے افسران (رینکرز) کے خلاف شکایات پر کارروائی کے طریقہ کار میں واضح فرق سامنے آیا ہے
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ کے موجودہ نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی پر ازسرِنو غور کی ضرورت ہے تاکہ بجلی کے تمام صارفین کے ساتھ منصفانہ سلوک یقینی بنایا جا سکے۔
صحرائے چولستان ایک بار پھر رفتار، جوش اور سنسنی کا مرکز بننے جا رہا ہے، جہاں 21ویں ٹی ڈی سی پی انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے تاریخ ساز پلیئرز آکشن آج 11 فروری 2026 کو لاہور میں منعقد ہو رہا ہے۔
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے کے 12ویں میچ میں پاکستان نے امریکہ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ جنوری 2026 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر 3.5 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 15.4 فیصد زیادہ ہیں۔
جیفری ایپسٹین سے متعلق تازہ ترین دستاویزات میں ایک سنسنی خیز تصویر سامنے آئی ہے
پاکستان کے بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کے فیصلے کی تعریف کی گئی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے دو بڑے سپر اسٹارز ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔
جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں اسمارٹ واچز تیزی سے روزمرہ زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہیں، تاہم طبی ماہرین نے ان میں موجود ہیلتھ فیچرز کے استعمال پر احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اس وقت ہلکی بوندا باندی جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت میٹرک (SSC) کے سالانہ امتحانات آج 10 فروری 2026 سے شروع ہوگئے ہیں۔
امریکی ارب پتی اور بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جڑے اسکینڈل نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف شیڈولڈ میچ کھیلنے پر آمادہ ہو گئی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ کا پرانا نظام ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز ملتان سلطانز ریکارڈ رقم 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئی۔