پاکستان
پاکستان کا نیدرلینڈز کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا باقاعدہ آغاز آج گروپ اے کے پہلے میچ سے ہو رہا ہے، جس میں پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو میں مدِمقابل ہوں گی۔
صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز
وفاقی حکومت نے 28.5 ملین سے زائد گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارج 200 سے 675 روپے تک عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
نئے کرنسی نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے: گورنر
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے واضح کیا ہے کہ نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ عید الفطر کے موقع پر عوام کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ
پاکستان میں قلیل مدت کی مہنگائی میں تازہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ سبزیوں اور ایندھن کی قیمتوں میں تیزی بتائی جا رہی ہے۔
کے الیکٹرک کے سی ای او مونِس علوی مستعفی
کے الیکٹرک (کے ای) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونِس علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔
پی ایس ایل 11 سے قبل فرنچائزز کی سرگرمیاں تیز
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل فرنچائزز کی جانب سے عالمی کھلاڑیوں کی سائننگز کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، جبکہ چند ٹیمیں اب بھی اپنے فیصلوں کا اعلان نہیں کر سکیں۔
ہیلری کا ایپسٹائن سماعت کو عوامی کرنے کا مطالبہ
امریکی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ہاؤس اوور سائٹ کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ جیرفری ایپسٹائن کیس سے متعلق ان کی اور سابق صدر بل کلنٹن کی گواہی عوامی سماعت کی صورت میں ہو، نہ کہ نجی بیانِ حلفی میں۔
ایران-امریکہ اہم مذاکرات آج عمان میں شروع
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سمیت علاقائی تناؤ کم کرنے کے لیے اہم براہ راست مذاکرات آج صبح 10 بجے (مقامی وقت) عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔
مستفیض 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں ڈائریکٹ سائن
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
گوگل کا بجٹ فرینڈلی فون پکسل 10 اے متعارف
گوگل نے اپنے بجٹ سیریز کا نیا رکن پکسل 10 اے کا اعلان کر دیا ہے۔
سیالکوٹ اسٹالینزکا اسمتھ کے ساتھ معاملات طے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے آسٹریلوی اسٹار بلے باز اسٹیو اسمتھ کو براہ راست معاہدے کے ذریعے حاصل کر لیا ہے۔
USC ملازمین کے لیے خصوصی ریلیف پیکج منظور
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے متاثرہ ملازمین اور ان کے خاندانوں کے لیے 25.5 ارب روپے کا جامع مالی ریلیف اور معاوضہ پیکج منظور کر لیا گیا ہے۔
مقامی ویکسین: درآمدی بل 1.2 ارب ڈالر ہونے کا خدشہ
ملک میں تاحال کوئی بڑی ویکسین مقامی سطح پر تیار نہیں کی جا رہی، جس کے باعث پاکستان کو ویکسین کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مکمل طور پر درآمدات پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے۔
ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت
بسنت کے تہوار کی آمد نے شہر کو رنگوں اور جوش سے بھر دیا ہے۔
5 ہزار کا نوٹ بند نہیں ہوگا: SBP
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹس کے مجوزہ ڈیزائن تیار کر لیے گئے ہیں
بجلی 42 پیسہ فی یونٹ اضافے کی تجویز
ملک بھر کے بجلی صارفین کو اپریل سے جون 2026 کے دوران بجلی کے بلوں میں تقریباً 42 پیسہ فی یونٹ اضافی ادائیگی کرنا پڑ سکتی ہے۔
لائبہ خان کی سرخ لہنگے میں تصاویر وائرل
پاکستانی معروف اور باصلاحیت اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیے ہیں، جن میں آج کراچی میں منعقد ہونے والی بارات کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان سے بیک چینل رابطے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق معاملات پر پاکستان کے ساتھ بیک چینل رابطے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو اہم سفارتی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔
بسنت کا جوش و خروش عروج پر، صرف ایک دن باقی
لاہور میں بسنت کی آمد میں اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے اور شہر رنگ برنگی پتنگوں، پھولوں، لائٹس اور تہواری سجاوٹ سے جگمگا اٹھا ہے۔
امریکا-ایران مذاکرات عمان میں ہونے کا امکان
ایران اور امریکا کے درمیان جمعہ کو متوقع جوہری مذاکرات کے حوالے سے سفارتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کا مسئلہ
پاکستان کے معاشی ٹیم کے پاس متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو ایک سال کے لیے رول اوور کرانے کے لیے اب صرف 12 دن باقی رہ گئے ہیں۔
اسلام آباد میں پراپرٹی ویلیوز میں اضافہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری میں رہائشی اور کمرشل غیر منقولہ جائیدادوں کی قدروں میں نظرثانی کرتے ہوئے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کو نئی ویلیوایشن ٹیبل سے خارج کر دیا ہے۔