تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

US-Iran ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط
پاکستان

US-Iran ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے اور خطے میں امن کے قیام کے لیے ایک اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ (Islamabad Memorandum of Understanding) پر الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں۔

Aftab Maken
پاکستان ویمن کی مسلسل دوسری شکست
کھیل

پاکستان ویمن کی مسلسل دوسری شکست

برمنگھم میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جہاں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔

Aftab Maken
ٹیکنالوجی برآمدات 4.2 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح
ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی برآمدات 4.2 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح

پاکستان کے ٹیکنالوجی شعبے نے ایک نئی تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے، جہاں مالی سال 2025-26 کے پہلے 11 ماہ کے دوران آئی ٹی اور ٹیکنالوجی برآمدات ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہیں۔

Aftab Maken
سجل علی-احد رضا میر پھر سوشل میڈیا بحث کا مرکز
تفریح

سجل علی-احد رضا میر پھر سوشل میڈیا بحث کا مرکز

سجل علی اور احد رضا میر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کے ڈرامے نہیں بلکہ احد رضا میر کی والدہ سمرہ رضا میر کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ بنی ہے، جسے صارفین نے سجل علی کے حالیہ مقبول ڈرامے "زنجیریں" پر تنقید قرار دیا۔

Aftab Maken
امریکا کی xAI کے ماحولیاتی مقدمے میں مداخلت
ٹیکنالوجی

امریکا کی xAI کے ماحولیاتی مقدمے میں مداخلت

امریکی حکومت نے ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت کمپنی xAI کے حق میں ایک اہم ماحولیاتی تنازع میں مداخلت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ٹینیسی میں قائم 20 ارب ڈالر مالیت کے ڈیٹا سینٹر کے لیے بجلی کی فراہمی روکنے کی کوششیں قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔

Aftab Maken
ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات
کھیل

ارجنٹینا اور فرانس کی شاندار فتوحات

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچوں میں ارجنٹینا، فرانس اور ناروے نے اہم کامیابیاں حاصل کر لیں، جبکہ آسٹریا اور اردن کے درمیان مقابلہ برابر جاری ہے۔

Aftab Maken
9.5 ارب روپے سے زائد گرانٹس کی منظوری
معیشت

9.5 ارب روپے سے زائد گرانٹس کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں، پاسپورٹ سروسز اور سیکیورٹی امور کے لیے 9.5 ارب روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹس (TSGs) کی منظوری دے دی گئی، جبکہ دو بڑے یوریا ساز کارخانوں کو گیس فراہمی جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

Aftab Maken
3.68 کھرب روپے کے ریکارڈ اضافی اخراجات
معیشت

3.68 کھرب روپے کے ریکارڈ اضافی اخراجات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ سے 3 کھرب 68 ارب 40 کروڑ روپے کے ریکارڈ اضافی اور ضمنی اخراجات کی بعد از خرچ منظوری طلب کر لی ہے، جس نے حکومتی مالی نظم و ضبط اور کفایت شعاری کے دعوؤں پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

Aftab Maken
’جلد معاملات بہتر ہو جائیں گے‘
تفریح

’جلد معاملات بہتر ہو جائیں گے‘

معروف ماہرِ نفسیات، میڈیا شخصیت اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر کی جانب سے طلاق کا نوٹس بھیجے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے درمیان اختلافات ضرور ہیں، لیکن طلاق سے متعلق گردش کرنے والی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

Aftab Maken
پنجاب کا 5 کھرب روپے سے زائد حجم کا آج بجٹ
معیشت

پنجاب کا 5 کھرب روپے سے زائد حجم کا آج بجٹ

پنجاب حکومت آج (منگل) مالی سال 2026-27 کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کا مجموعی حجم 5 کھرب روپے سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ تجاویز ایوان میں منظوری کے لیے پیش کریں گے۔

Aftab Maken
مذاکرات میں ’تمام اہم کارڈز‘ ہونے کا دعویٰ
پاکستان

مذاکرات میں ’تمام اہم کارڈز‘ ہونے کا دعویٰ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ طے پانے والے مجوزہ معاہدے کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور خطے میں طویل المدتی استحکام کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہو سکتا ہے۔

Aftab Maken
ایران، سعودی عرب، مصر کےمیچ برابر
کھیل

ایران، سعودی عرب، مصر کےمیچ برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گروپ مرحلے کے دلچسپ مقابلوں میں ایران، سعودی عرب اور مصر نے اپنے اپنے مضبوط حریفوں کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ برابر کر دیے۔

Aftab Maken
شرح سود سے متعلق مانیٹری پالیسی آج متوقع
معیشت

شرح سود سے متعلق مانیٹری پالیسی آج متوقع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں ملک کی پالیسی شرح سود کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔

Aftab Maken
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
توانائی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سرمایہ کاروں نے خطے میں کشیدگی کم ہونے اور تیل کی ترسیل بحال ہونے کے امکانات کا خیرمقدم کیا ہے۔

Aftab Maken
امریکا-ایران مجوزہ امن معاہدے کا اعلان
پاکستان

امریکا-ایران مجوزہ امن معاہدے کا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایک معاہدے پر آئندہ جمعے کو دستخط کیے جائیں گے، جبکہ تہران نے بھی اشارہ دیا ہے کہ 100 روز سے زائد جاری رہنے والی جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان پیر کی صبح متوقع ہے۔

Aftab Maken
فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کی شاندار فتح
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کی شاندار فتح

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں جرمنی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوراساؤ کو 1-7 سے شکست دے دی، جبکہ نیدرلینڈز اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ دوسری جانب آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو 0-1 سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی۔

Aftab Maken
بیلجیئم کے بعد اسپین کی بھی پاکستان کو شکست
کھیل

بیلجیئم کے بعد اسپین کی بھی پاکستان کو شکست

یورپی دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات برقرار رہیں اور بیلجیئم کے ہاتھوں 7-1 کی بھاری شکست کے بعد اسپین نے بھی قومی ٹیم کو 5-1 سے زیر کر لیا۔ دونوں میچز بیلجیئم کے Belfius Hockey Arena میں کھیلے گئے۔

Aftab Maken