اہم تعیناتیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم
شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا- مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کردیا گیا-
شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا- مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کردیا گیا-
پولیس کی جانب سے کسٹمز حکام کو احتیاط کرنے سے متعلق خط لکھنے کا انکشاف ہوا ہے، ڈی پی او نے کسٹم کلکٹر کو پہلے حملے کے ایک دن بعد احتیاط سے متعلق خط لکھا تھا۔
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے تجارتی معاہدوں کی وجہ سے پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے، دونوں شہروں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے
پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے شرکت کی۔
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج پاکستان کے تین روزہ تاریخی دورے پر پہنچیں گے، اہم معاہدوں اور مفاہمتوں کی یاداشتوں پر دستخط ہوں گے،
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ نے قومی اسمبلی کی 5 میں سے 2 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 میں سے 10 نشستیں جیت لیں،
روس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں ان کے فائٹو سینیٹری خدشات کو دور نا کیا گیا تو وہ چاول کی درآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے پیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا۔
جمعیت علما ء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم نے 2018کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف تحریک چلائی
ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل 21 اپریل کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔
’’پاکستان کے خیر خواہوں‘‘ کا ایک گروپ نہ صرف عمران خان اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا معاملہ حل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار
نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے بارے میں کیے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا،
حکومت نے وزیر داخلہ اور ایف ائی انتظامیہ کی مشاورت سے نئی سائبر کرائم ایجنسی این سی سی اے کا قیام ملتوی کر دیا ہے
وفاقی حکومت نےاہم تعیناتیوں میں تحریک انصاف دورحکومت کی پالیسی میں ترامیم کافیصلہ کیا ہے۔
فیض آباد دھرنا کمیشن نے مظاہرین کے ساتھ تحریری معاہدہ کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ انٹرنل سیکورٹی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور دھرنا ختم ہونے پر مظاہرین میں پیسے تقسیم کرتے ویڈیوز میں دکھائی دینے والے اس وقت کے ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل نوید اظہر حیات کو کلین چٹ دیدی ہے۔
برطانوی اخبار دی گارڈین نے ایک خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی حکومت نے 2020 سے اب تک پاکستانی سرزمین پر 20 افراد کو قتل کروایا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئےجبکہ ایوان بالا کی 19نشستوں کے لیے قومی‘ سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی
تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ججز کے خط کی انکوائری کا آغاز شوکت عزیز صدیقی کے الزامات یا اس سے بھی پہلے سے شروع کرلیں مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کریں ضرور.
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ 6 ججز کے خط کے معاملے کی آج سماعت کریگا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا مرحلہ مکمل ہو گیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔