حکومت مخالف اتحاد کیلیے جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی سے رابطہ
حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا۔
حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا۔
وزیرِاعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کے لیے روانہ ہوگئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج لیاقت باغ کے مقام پر احتجاج کی کال کے پیش نظر شہر میں موبائل فون سروس معطل اور میٹرو بس سروس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے اپنے تازہ ترین برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر پر شیئر کی ہیں
ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔
جماعت اسلامی نے راولپنڈی معاہدے پر حکومت کی جانب سے عمل درآمد نہ کرنے پر 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اب نان فائلر کی اصطلاح ختم کر رہی ہے۔ ٹیکس نہ دینے والوں پر ایسی پابندیاں لگائیں گے کہ وہ بہت سےکام نہیں کرسکیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے راولپنڈی جلسے کو احتجاج میں بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتظامیہ اور عدالتوں نے ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دینی، جلسے کے بجائے 28 ستمبرکو راولپنڈی میں احتجاج ہوگا،
وفاقی حکومت کی جانب سے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے
سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جسٹس منصور علی شاہ کی چیف جسٹس کے عہدے کے لیے حمایت کرنے پر ان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے
عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے ایک بار پھر لاہورجلسے کے لیے ڈپٹی کمشنرکو نئی درخواست دے دی
اداروں میں جاری جوڈیشل سول جنگ کے خاتمے کیلیے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ناگریز دکھائی دے رہا ہے۔
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 28 ستمبر بروز ہفتہ کو راولپنڈی میں جلسہ کریں گے جس کے این او سی کے لیے درخواست جمع کروا دی ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے میرا موقف آج بھی وہی ہے کہ فلسطین میں لوگوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، اسرائیلی آرٹیکل میں میری تعریف کی گئی ہے لگتا ہے ان لوگوں کو انگریزی سمجھ نہیں آتی؟
پیپلزپارٹی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کیساتھ رابطہ کیا ہے۔
اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا ہے۔
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔
لاہور کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا وقت ختم ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ختم کرادیا
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے حامی کارکنان ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔
پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج لاہور میں جلسے کی اجازت دے دی۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت قاضی فائز عیسیٰ کے لیے سپر عدالت بنا رہی ہے، کسی بھی قسم کی سپرعدالت ناقابل قبول ہے۔
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں نکلیں گے پورا لاہور نکلے گا اگر یہ کاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے۔
آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لا رہے تھے۔