تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

شہبازشریف اور محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات
پاکستان

شہبازشریف اور محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کےدرمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو فورم کےموقع پر دوطرفہ ملاقات ہوئی جس دوران شہبازشریف نے خادم حرمین شریفن شاہ سلمان بن عبدالعزیز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صحت و تندرستی کیلئے دعا کی۔

Aftab Maken
انڈس موٹرز  آپریشن عارضی طور پر معطل
پاکستان

انڈس موٹرز آپریشن عارضی طور پر معطل

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی اسمبلر انڈس موٹر کمپنی (آئی این ڈی یو) نے کم انونٹری اورخام مال کی کمی کے باعث اپنا آپریشن تین روز کیلئے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Aftab Maken
عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کی جائے: برطانوی ارکان اسمبلی
پاکستان

عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کی جائے: برطانوی ارکان اسمبلی

برطانیہ کی کراس پارٹی سے تعلق رکھنے والے 20 سے زائد پارلیمنٹیرینز نے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی پر زور دیا ہے کہ وہ عمران خان کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے لیے حکومت پاکستان سے بات چیت کریں۔

Aftab Maken
وزیر اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، پارلیمان کی مضبوطی کیلیے مل کر چلنے کا عزم
پاکستان

وزیر اعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، پارلیمان کی مضبوطی کیلیے مل کر چلنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلیں گے۔

Aftab Maken