عدالتی حکم کے باوجود وکلا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے واضع احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کو دوسرے روز بھی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے واضع احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کو دوسرے روز بھی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم تین نسلوں سے ملک کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، آج پیپلز پارٹی ملک کے کونے کونے میں موجود ہے۔
آپریشن کے دوران جاں بحق پی ٹی آئی کارکنا ن کی ویڈیوز بطور ثبوت شیئرکردیں، بعد ازاں 4 ویڈیوز کو ایکس سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔
سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی پارٹی پر پابندی لگانے کے حق میں نہیں ہے، جس طرح کےحالات ہیں موجودہ حکومت کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔
دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کھول دیے گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کیساتھ دوبارہ اسلام آباد جانیکا فیصلہ کرلیا ہے
پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لئے مکمل منصفانہ اور جائز سہولتیں ملنی چاہئیں۔
حکومت نئی ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ دفاع، تجارتی شعبوں، صحت اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں رابطوں کے لئے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے رہی ہے۔
احتجاج میں ناکامی پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی کے اعلان کے بعد صاحبزادہ حامدرضا نے پی ٹی آئی کورکمیٹی سے مستعفی دے دیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔
پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج پر راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان، بشریٰ بی بی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، علیمہ خان، عارف علوی ، عمر ایوب اور دیگر کے خلاف راولپنڈی میں مزید 4 مقدمات درج کرلیے گئے۔
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ’ہلاکتوں‘ کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے کی وجہ وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔
اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتاری ظاہر کردی،
سینئر سیاستداں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ”یہ تو کفن باندھ کر آئے تھے، پہلے ہی کہا تھا کہ ایم این اے اور ایم پی اے 5،5 بندے بھی نہیں لاسکیں گے“ اب گنڈاپور نہیں بلکہ بی بی گرفتار ہوں گی۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی کمیٹی کےاجلاس میں سنگجانی میں پڑاؤکی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت نہ ماننےپرکمیٹی نےاظہارتشویش کیا ہے۔
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پُرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، پی ٹی آئی اگر رابطے میں رہے تو اُن کے لیے کردار ادا کرسکتا ہوں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گندا پور نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پچھلے ڈھائی سال سے ہماری جماعت کے ساتھ فسطائیت اورجبر کا مظاہرہ کیا جارہا ہے،
وفاقی دارالحکمت اسلام آباد میں پی ٹی آئ کے احتجاج کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کی فہرست سامنے آ گئی۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد سے مانسہرہ پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔