تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

عمران خان پارٹی کے ’فرینڈلی اپوزیشن‘ کے کردار سے نالاں
پاکستان

عمران خان پارٹی کے ’فرینڈلی اپوزیشن‘ کے کردار سے نالاں

سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کو ’سب ٹھیک ہے‘ جیسا برتاؤ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکومت کو پھر خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات کو نظر انداز کیا جاتا رہا تو وہ سول نافرمانی کی کال دیں گے۔

Aftab Maken
جواب دینا کابینہ کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم تھا تو خود جواب دیتا تھا: یوسف رضا گیلانی
پاکستان

جواب دینا کابینہ کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم تھا تو خود جواب دیتا تھا: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزرا کی عدم حاضری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوالوں کے جواب دینا ساری کابینہ کی ذمہ داری ہوتی ہے، جب میں وزیراعظم ہوتا تھا تو خود آکر ایوان میں جواب دیتا تھا۔

Aftab Maken
گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی: وزیر خزانہ
پاکستان

گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھی: وزیر خزانہ

حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ 840 فیصد اور بجلی کے نرخوں میں 110 فیصد سے زائد اضافے جبکہ روپے کی قدر میں 43 فیصد کمی نے غیر معمولی مہنگائی میں اہم کردار ادا کیا ہے جس نے بہت سے پاکستانیوں کی قوت خرید اور معیار زندگی کو متاثر کیا ہے۔

Aftab Maken
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات: حامد رضا کی تصدیق، بیرسٹر گوہر کی تردید
پاکستان

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات: حامد رضا کی تصدیق، بیرسٹر گوہر کی تردید

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی باضابطہ تصدیق کی گئی تھی، جس کے کچھ دیر بعد ہی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے آج سے مذاکرات شروع ہونے کی تردید کردی۔

Aftab Maken
اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور کے ناقبل وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان

اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور کے ناقبل وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

Aftab Maken
مجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں: عمران خان
پاکستان

مجھے سیاست سے روکنے کیلیے سزائیں سنائی گئیں: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے احتساب عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں اور ان کے خاندان کے افراد کو محض دباؤ ڈالنے اور سیاست میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے سزائیں سنائی گئیں کیونکہ ان کی سیاسی جماعت سیاسی حریفوں کے لیے ایک چیلنج بن گئی تھی اور ہماری جماعت نے ان کے دور حکومت کا خاتمہ کردیا تھا۔

Aftab Maken
علما کو علما کے مقابلے میں کیوں لایا جارہا ہے: مولانا فضل الرحمان
پاکستان

علما کو علما کے مقابلے میں کیوں لایا جارہا ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے دینی مدارس سے متعلق نئے بل کا مسودہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد ریاست سے تصادم نہیں بلکہ مدارس کی رجسٹریشن ہے، اس معاملے پر علما کو علما کے مقابلے میں لایا جارہا ہے۔

Aftab Maken
پیپلزپارٹی کی حکومتی کمیٹی سے آج ملاقات کا امکان
پاکستان

پیپلزپارٹی کی حکومتی کمیٹی سے آج ملاقات کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے تحفظات پر مذاکرات کرنے کیلئے قائم کی گئی 11رکنی حکومتی کمیٹی سے پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹی مذاکرات پر آمادہ ہو گئی ہے اور امکانی طور پرآج پیر کو اس حوالے سے مذاکرات ہونگے۔

Aftab Maken