مذاکراتی کمیٹی کا آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا بانی پی ٹی آئی سے بھی آج ملاقات کا امکان ہے۔
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا بانی پی ٹی آئی سے بھی آج ملاقات کا امکان ہے۔
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔
اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومتی کمیٹیوں کے درمیان اسپیکر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے جب کہ اپوزیشن کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ 2 جنوری کو پیش کیا جائے گا۔
حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو آج ہونے جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں صبح بیٹھک لگے گی۔
وزیردفاع اور رہنما پاکستان مسلم (ن) نےکہا ہے کہ 9 مئی برپا کرنے والا خود اسٹیبلشمنٹ کی پروڈکٹ ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہی ہوں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو ہو گیا۔
حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اگلے تین سے چار مہینے تو بانی پی ٹی آئی پکے جیل میں رہیں گے،
سابق وفاقی وزیرخزانہ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔
وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت کی یقین دہانیوں کی پیش رفت کے حوالے عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وزارت قانون کو فوری ہدایت جاری کی کہ اب آئین و قانون کے مطابق آپ فوری طور پر عملی اقدامات کریں،
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پر لانا میرا کام ہے، سب کی خواہش ہے کہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے، اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اتوار تک 2 جائز مطالبات پورے نہ ہوئے تو سول نافرمانی تحریک کے پہلے مرحلے ’ترسیلات زر کے بائیکاٹ‘ کا آغاز کر دیا جائے گا۔
گلوکار سلمان احمد کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذکرات کےلیے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے اس ہفتے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک اِس وقت برے دور سے گزر رہا ہے، آئی ایم ایف کا پریشر ہے۔
نجی ہوٹل گرین بیلٹ پر غیر قانونی کار پارکنگ کا قیام، سی ڈی
جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس مخالفین ناکام ہوں گے، مخالفین کا موقف اصولی ،آئینی اور قانونی لحاظ سے کمزور ہے۔
پی ٹی آئی نے ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کے لیے مذاکرات کو ضروری قرار دیتے ہوئے 9 مئی 2023 اور 26 نومبر 2024 نومبر کے پر تشدد واقعات پرفوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ باضابطہ طور پر سیاسی مذاکرات کی دعوت دے دی۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت ایکٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کرے، دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کو ایوان صدر نے الجھا دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر حکومت سے بات چیت کیلئے شرائط کی تصدیق کردی ہے۔